پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کی مینجمنٹ، نام اور پتہ کی تبدیلی کی فیسوں میں اضافہ
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کی مینجمنٹ کی تبدیلی اور کمپنی کے نام اور پتہ کی تبدیلی کی فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا،ڈائریکٹر یا چیف ایگزیکٹو کی تبدیلی کی فیس 30ہزار روپے کر دی گئی،کمپنی کے شہر کے اندر ڈریس کی تبدیلی پر15ہزار روپے،دوسرے شہر میں ایڈریس کی تبدیلی پر مزید10ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے،کل25ہزار دینا ہوں گے،حج آرگنائزر کے سیکشن افسر سجاد حیدر نے سرکلر جاری کر دیا، فوری طور پر نا فذ العمل ہو گا۔
فیسوں میں اضافہ