کوئٹہ ریلو ے کے دفتر میں ڈکیتی،ڈاکو 82ہزار روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ ریلو ے کے دفتر میں ڈکیتی،ڈاکو 82ہزار روپے لوٹ کر فرار

  



کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں ریلو ے کے دفتر میں ڈکیتی چور 82ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے پو لیس کے مطا بق اتور کو کوئٹہ کے علا قے آر چر روڈ پر وا قعہ ریلو ے بکنگ آفس کے تا لے توڑ کر نا معلو م چور 82ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے پو لیس نے واقع کا مقد مہ سٹی تھا نہ کوئٹہ میں در ج کر کے ملز مان کی تلاش شروع کر دی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

کوئٹہ ڈکیتی

مزید : صفحہ آخر