خاتون اول کی پیکجز مال آمد، صرف ملبوسات دیکھنے پر اکتفا کیا

خاتون اول کی پیکجز مال آمد، صرف ملبوسات دیکھنے پر اکتفا کیا

  



لاہور(این این آئی)خاتون اول ثمینہ علوی نے پیکجز مال کا دورہ کیا تاہم انہوں نے صرف ونڈو شاپنگ پر اکتفا کیا۔ خاتون اول نے پیکجز مال میں مختلف برانڈز کے ملبوسات دیکھے تاہم خریداری کئے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئیں۔

خاتون اول

مزید : صفحہ آخر