جج ارشدملک ویڈیوکیس کی سماعت آج ہو گی، ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ سنا ے جانے کا امکان

    جج ارشدملک ویڈیوکیس کی سماعت آج ہو گی، ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر ...

  



اسلام آباد (آئی این پی) جج ارشدملک ویڈیوکیس کی سماعت (آج) پیر کو ہو گی، کیس کے شریک ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ سنا ے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق جج ارشدملک ویڈیوکیس کی سماعت (آج) پیر کو ہو گی جس میں کیس کے شریک ملزم حمزہ بٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ سنا ے جانے کا امکان، واضح رہے گزشتہ سماعت پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی تھی۔ کیس کی سماعت (آج) پر کو ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر