ایران میں غیر قانونی طور پرداخل ہونیوالے21پاکستانی گرفتار

  ایران میں غیر قانونی طور پرداخل ہونیوالے21پاکستانی گرفتار

  



نوکنڈی(آن لائن)پاک ایران میں غیر قانونی طور پرداخل ہونیوالے21پاکستانی باشندوں کوایرانی فورسز نے گرفتارکرلئے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز غیرقانونی طورپر پاک ایران میں داخل ہونے والے 21پاکستانی باشندوں کو ایرانی فورسز نے گرفتارکرکے پاک ایران سرحدپر پاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیاجبکہ گرفتار پاکستانی باشندے بہترین روزگار کے تلاش میں ایران کیراستے سے یورپ میں جانا چاہتے تھے۔

مزید : علاقائی