شمالی چھاؤنی،باریش شخص کی نعش برآمد

شمالی چھاؤنی،باریش شخص کی نعش برآمد

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی پولیس کو ایک 65سالہ شخص کی لاش غوثیہ کالونی سے ملی ہے متوفی بایش او سرخ رنگ کی ٹوپی پہن رکھی ہے لاش مردہ خانے میں جمع کروادی گئی ہے اور ورثاء کی تلاش جاری ہے۔

مزید : علاقائی