عامر ڈوگر،عامر کیانی ممبران اسمبلی، پنجاب حکومت میں رابطے کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر

عامر ڈوگر،عامر کیانی ممبران اسمبلی، پنجاب حکومت میں رابطے کیلئے کوآرڈینیٹر ...

  



لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر اور عامرمحمود کیانی کو ممبران قومی اسمبلی اور صوبائی حکومت کے درمیان رابطے کیلئے کوارڈی نیٹر مقرر کردیا۔وزیر اعظم نے ممبران اسمبلی سے ملاقات کے دوران اس کا اعلان کیا۔

کواردی نیٹر مقرر

مزید : صفحہ اول