آئندہ 2ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا

  آئندہ 2ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کیا جائے گا

  



اسلام آباد(آن لائن)آئندہ 2ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان (کل) 28 جنوری 2020ء منگل کو کیا جائیگا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق آئندہ 2ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان گونرر سٹیٹ بینک رضا باقر کریں گے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں نے کہا کہ آئندہ 2ماہ کیلئے پالیسی ریٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی توقع نہیں اور اس کو 13.25 فیصد ہی رکھا جا سکتا ہے۔

مالیاتی پالیسی

مزید : صفحہ اول