شجاعت حسین اور عبد الغفور حیدری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

  شجاعت حسین اور عبد الغفور حیدری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

  



لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ق) کے سربراہ سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں بلوچستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

رابطہ

مزید : صفحہ اول