پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر شروع ہوگا

  پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج پھر شروع ہوگا

  



لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلا س دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ تعمیرات و مواصلات سے متعلق سوالات،توجہ دلاؤ نوٹسز کے جوابات،کشمیر، پرائس کنٹرول اور امن و وامان کی صورتحال پر عام بحث ہو گی۔

پنجاب اسمبلی

مزید : صفحہ اول