نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ آج حلف اٹھائیں گے

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ آج حلف اٹھائیں گے

  



اسلام آباد (آن لائن)نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ آج پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ سکندرسلطان راجہ آج پیر کو نئے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان ان سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہو گی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے2نئے ارکان نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی سے حلف لیں گے۔

سلطان راجہ حلف

مزید : صفحہ اول