صوابی کے حاجی فردوس خان انتقال کر گئے

  صوابی کے حاجی فردوس خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) حاجی فردوس خان انتقال کر گئے انہیں اتوار کے روز اپنے آبائی قبر ستان شیر داد ڈھیری صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم اقبال احمد خان، سجاد احمد خان (سی ٹی او ٹرافکائٹ)اور شہزاد احمد خان کے والد جب کہ الطاف احمد خان، آفتاب احمد خان، ظہور احمد خان، احمد خان (سوئڈن)، خلیل احمد خان، جاوید احمد خان، صدیق احمد خان، جلیل احمد خان (سینئر صحافی)، فیصل احمد خان، خالد احمد خان، عتیق احمد خان، جابر سعید خان، عامر سعید خان، بلال احمد خان اور مجاہد سید خان کے چچا، قمر سیاب خان، عبدالصمد خان، عمر خان، محمود علی، سعود احمد، حماد احمد کے داد، بلاول خان، احتشام خان، داؤد خان، جلال خان اور موسی خان کے نانا تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز منگل ادا کی جائے گی