جندول کے حاجی مختیار انتقال کر گئے

جندول کے حاجی مختیار انتقال کر گئے

  



جندول(نمائندہ پاکستان) جندول حاجی مختیار انتقال کر گئیں۔مرحوم ڈاکٹر فضل قیوم کے چچا اور شیر محمد کے والد تھے،مرحوم کا جنازہ ثمرباغ سٹیڈئم میں ادا کیا گیا۔مرحوم کے جنازہ میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی

مزید : پشاورصفحہ آخر