اشراف الدین کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں

اشراف الدین کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئیں

  



نوشہرہ (بیورورپورٹ)سابق کونسلر خویشگی بالا فاروق خان، طارق خان اور اشراف الدین کی والدہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے مرحومہ سرور دین مرحوم کی بیوہ تھیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کا رسم قل آج خویشگی بالا میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر