شا نگلہ ٗ لیلونئی کے جان محمد عرف جانوانتقال کر گئے

  شا نگلہ ٗ لیلونئی کے جان محمد عرف جانوانتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شا نگلہ ٗ لیلونئی کے جان محمد عرف جانوانتقال کر گئے۔مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان لیلونئی زیارتونوں میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کے نمازہ جنازہ میں اساتذہ،علماء،عمائدین علاقہ،صحافیوں،وکلاء اور زندگی کے مختلف مکاتف فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم تاج محمد عرف تاجونوں،محمد خان عرف ممدی، رفیع اللہ،سمیع اللہ،شفیع اللہ کے والدجاوید علی کے دادا جبکہ انسپکٹر محمود خان شلمانی کے چچا تھے۔ مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا مانگی گئی۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی لیلونئی میں ادا کی جارہی ہے۔