تھانہ میرا خیل کی حدود میں 13 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

تھانہ میرا خیل کی حدود میں 13 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

  



بنوں (بیورورپورٹ)تھانہ میرا خیل کی حدود میں 13سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی،تفصیلات کے مطابق تھانہ میرا خیل کی حدود میں واقع براڑہ میراخیل میں مبینہ طور پر 13سالہ سعدیہ بی بی دختر نیکرام اللہ نے اپنے گھر کے کمرے میں خود پر پستول سے فائر کرکے خود کشی کرلی پولیس نے انکی والدہ کی رپورٹ پر خود کشی کا مقدمہ درج کرلیا وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر