سرائے نورنگ‘ اسلحہ برآمد‘ ملزم گرفتار

  سرائے نورنگ‘ اسلحہ برآمد‘ ملزم گرفتار

  



سرائے نورنگ (نما ئندہ پاکستان) تھانہ عصمت اللہ شہید نورنگ کے ایس ایچ او محمد امیرخان کی قیادت میں منجوالہ لنک روڈ پر ورگنگ فوکس گرائمر سکول کے قریب دوران گشت کارروائی ملزم ظہور رحمن سکنہ ڈاڈیوالہ کوگرفتارکرکے اُ ن کے قبضے سے ایک عدد کاشنکوف بمعہ ایمونیشن برآمد کرکے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ نورنگ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر