لوند خوڑ‘ زیادتی کا ملزم گرفتار‘ مقدمہ درج

      لوند خوڑ‘ زیادتی کا ملزم گرفتار‘ مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار) تھانہ لوند خوڑ کے حدود خٹ کلے ہوسئی میں 7سالہ بچے کے ساتھ جنسی تشدد لوند خوڑ پولیس نے ملزم کے کلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز خٹ کلے ہوسئی میں 7سالہ محمد خان ولد سلیم زادہ کو ملزم حمزہ ولد سرتاج خان نے کسی بہانے پر قریبی کھیتوں کو لے گیا اور ان سے بد فعلی کی بچے نے گھر میں آکر بڑوں کو بتایا لوند خوڑ پولیس نے بچے کے چچازاد طارق زادہ ولد صاحبزادہ کی رپورٹ پر ملزم حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردی