اوچشریف‘ ڈپٹی ڈی ایچ او‘ ایس ایم او کا چائینز کیمپ کا دورہ‘ مختلف ٹیسٹ
اوچ شریف (نامہ نگار) ڈپٹی ڈی ایچ او اور ایس ایم او نے چائینز کیمپ اوچ شریف کا دورہ کیا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر احمد پور شرقیہ ڈاکٹر(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)
مبشر فاروقی اور ایس ایم او آر ایچ سی اوچ شریف ڈاکٹر شاہد قریشی نے چائنیز کیمپ اوچ شریف کا دورہ کر کے وہاں میں رہایش پذیر چائنیز میں کارکرونا وائرس کی تشخیص کے لئے مختلف ٹیسٹ بھی کیے۔
دورہ