ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا دورہ مظفر گڑھ‘ آج تقریب سے خطاب

ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا دورہ مظفر گڑھ‘ آج تقریب سے خطاب

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار)ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی آج صبح ساڑھے دس بجے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈائیلیسز وارڈ کا دورہ کر کے مریضوں میں میڈیکل کٹس تقسیم کریں گے.اس کے بعد ڈی ایچ کیو کے کانفرنس(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

روم میں منعقدہ تقریب سے خطاب اور ادارہ کے مریضوں کے لیے بھر پور پیکیج کا اعلان کریں گے۔تقریب میں ڈی سی او امجد شعیب ترین, ممبر صوبائی اسمبلی سردار عون حمید ڈوگر, سی او ہیلتھ اور دیگر شرکت کریں گے.یہ بات سید کاشف سلیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال مظفرگڑھ نے ایک پریس ریلیز میں بتائی۔

دورہ

مزید : ملتان صفحہ آخر