ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا‘ فائرنگ‘ خاتون زخمی

ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا‘ فائرنگ‘ خاتون زخمی

  



رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)دن دھاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوگھر میں گھس گئے مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون شدید زخمی‘ ہوگئی تفصیل کے مطابق چک112ٹبہ یوسف کالونی کی رہائشی35سالہ گلن مائی نے پولیس کو اپنی شکایت میں بیان کیا کہ وہ گھر میں موجود تھی کہ نامعلوم مسلح ڈاکوداخل ہو(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

گئے اور مویشی لے جانے کی کوشش‘مزاحمت اور شور واویلا پر جان سے ماردینے کی خاطرفائرنگ کردی‘ گولی لگنے پر شدید زخمی‘ ڈاکو فرار‘ ہسپتال منتقل‘ زخمی گلن مائی کی رپورٹ پر کارروائی شروع کردی۔

دھاوا

مزید : ملتان صفحہ آخر