رحیم یار خان‘ ٹوکہ مشین کی زد میں آخر 6سالہ بچی شدید زخمی

  رحیم یار خان‘ ٹوکہ مشین کی زد میں آخر 6سالہ بچی شدید زخمی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)ٹوکہ مشین کی زد میں آکر6 سالہ کمسن بچی شدید زخمی ہوگئی تفصیل کے مطابق کوٹ سمابہ کی رہائشی6سالہ ثوبیہ بی بی جو کہ ٹوکہ مشین سے چھیڑ چھاڑ کر رہی تھی کہ اچانک زد میں آگئی اور شدید زخمی ہوگئی‘ ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیاجہاں طبی امداد کے باوجود انگلیوں سے محروم ہوگئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر