کالے یرقان سے متاثر 2افراد جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثر 2افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا2 افراد ہسپتال میں توڑگئے ہیں تفصیل کے مطابق میر پور ماتھیلو کارہائشی15سالہ فیاض احمد اور چک110پی کارہائشی45سالہ محمد زاہد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے جبکہ 4متاثرین جن میں ٹھل خیر محمد کی رہائشی65 سالہ جنت بی بی‘ شیخ واہن کی84سالہ قائم خاتون‘ دڑی سانگھی کی80 سالہ سکینہ بی بی اور موضع شیخ عبدالستار کارہائشی40سالہ محمد اقبال کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
جاں بحق