تھانہ صدر صادق آباد‘ ایس ایچ او جام منظور احمد انتقال کر گئے‘ پولیس افسروں‘ ملازمین کا اظہار افسوس

تھانہ صدر صادق آباد‘ ایس ایچ او جام منظور احمد انتقال کر گئے‘ پولیس ...

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ایس ایچ او جام منظور احمد دل کا دورہ پڑنے سے بقضائے الہی وفات پاگئے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر صادق آباد میں تعینات ایس ایچ اوجام منظوراحمد کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے پر ساتھیوں نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ایس ایچ او جام منظوراحمد جانبرنہ ہوپائے اور بقضائے الہی وفات پاگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر