بھارت میں زیر تعمیرعمارت منہدم،چاربچوں سمیت پانچ افراد ہلاک

بھارت میں زیر تعمیرعمارت منہدم،چاربچوں سمیت پانچ افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کے شہر نئی دہلی میں ایک زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے چاربچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے کے وقت عمارت میں ایک کوچنگ کلاس جاری تھی اور بہت سے طلبا اندر موجود تھے۔واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید :

عالمی منظر -