امریکی دبا وکے تحت بولیویا نے سفارتی تعلقات معطل کیے، کیوبا

امریکی دبا وکے تحت بولیویا نے سفارتی تعلقات معطل کیے، کیوبا

  



ہوانا (آئی این پی) کیوبا نے بولیویا کی عبوری حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ہوانا کے ساتھ سفارتی تعلقات امریکی دبا وکے تحت معطل کیے ہیں۔ کیوبا کی وزارت خارجہ کے مطابق ان تعلقات میں بگاڑ کے لیے بولیویا کو مسلسل امریکی دبا کا سامنا ہے۔ اس بیان پر ابھی کوئی امریکی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

مزید : عالمی منظر