وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا،3 فروری کو روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا،3 فروری کو روانہ ہوں گے
وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا،3 فروری کو روانہ ہوں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیاہے،وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا جائیں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا ہے،وزیراعظم3 فروری کو ملائیشیا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے،پاک ملائیشیا وفود کی سطح پرمذاکرات 4فروری کوہوں گے۔

وزیراعظم اورمہاتیرمحمد میں ون آن ون ملاقات بھی ہوگی جس میں دوطرفہ تعلقات اورتجارت وسرمایہ کاری کے فروغ پربات ہوگی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد