پاک بنگلہ دیش ٹی 20 میچ ،میٹروبس سروس معطل کردی گئی

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 میچ ،میٹروبس سروس معطل کردی گئی
پاک بنگلہ دیش ٹی 20 میچ ،میٹروبس سروس معطل کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کے باعث میٹروبس سروس معطل کردی گئی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ کے باعث میٹرو بس سروس معطل کردی گئی، میٹروبس سروس کل بحال ہوگی،ذرائع کاکہناہے کہ میٹروبس سروس سیکیورٹی وجوہات کی بناپرمعطل کی گئی ہے۔