”جی ووٹ کی عزت کو یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنرکا صحافی کے سوال پر جواب

”جی ووٹ کی عزت کو یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنرکا صحافی کے سوال پر جواب
”جی ووٹ کی عزت کو یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنرکا صحافی کے سوال پر جواب

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ میری ترجیح صاف اور شفاف الیکشن ہیں،الیکشن کب ہوں گے یہ میرا دائرہ اختیار نہیں۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ میری ترجیح صاف اور شفاف الیکشن ہیں،الیکشن کب ہوں گے یہ میرا دائرہ اختیار نہیں،صحافی کے سوال ”آپ ووٹ کی عزت کو یقینی بنائیں گے؟“کاجواب دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جی ووٹ کی عزت کو یقینی بنائیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد