پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خان کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے  پرو وائس چانسلر تعینات

    پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خان کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے  پرو وائس ...

  

لاہور (جنرل رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خان کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر تعینات کردیا گیا ہے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ صحت سپیشلائزڈ اینڈ ٹیچنگ ہیلتھ نے باقاعدہ طور پر اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ پروفیسر اسد اسلم خان ستارہ امتیاز ہے اور ریگولر بنیادوں پر تین سال کے لئے پرو وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے۔ قبل ازیں وہ میو ہسپتال لاہور کے چیف ایگزیکٹر پرنسپل کالج آف اآفتھامالوجی اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی بی فرائض سرانجام دے رہے تھے پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خان کا شمار ملک کے ممتاز ہیلتھ پروفیشنلز میں ہوتا ہے۔

 پرو وائس چانسلر 

مزید :

صفحہ آخر -