امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان، افغانستان کے سفر کیلئے انتباہ

    امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان، افغانستان کے سفر کیلئے انتباہ

  

  واشنگٹن (آن  لائن) امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے سفر کیلئے انتباہ جاری کر دیا  غیر ملکی خبر رسا ں  ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اپنے شہریوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ امریکی شہری کو وڈ اور دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کا سفر کرنے سے گریز کریں بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود امریکی شہری لائن آف کنٹرول اور بلو چستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں کیلئے تمام افغان علاقوں کا سفر بھی خطرناک ہے کیونکہ وہاں دہشتگردی کے ساتھ اغواء کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 

امریکی محکمہ خارجہ 

مزید :

صفحہ آخر -