شمیم ممتاز چیئرپرسن سندھ  چائلڈ پروٹیکشن مقرر

شمیم ممتاز چیئرپرسن سندھ  چائلڈ پروٹیکشن مقرر

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شمیم ممتاز کو چیئرپرسن سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی مقرر کردیا گیاہے۔اس حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے منظوری دے دی ہے۔ شمیم ممتاز کو چیئرپرسن سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -