سمیر رئیس کی دعوت ولیمہ  معروف شخصیات کی شرکت

  سمیر رئیس کی دعوت ولیمہ  معروف شخصیات کی شرکت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)طلبا اہلسنت کمیٹی کے جوائنٹ سیکرٹری سمیر رئیس کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔سمیر رئیس کے والد رئیس احمد اور دیگر اہلخانہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ طلبا اہلسنت کمیٹی کے صدر مرزا نعمان بیگ، سینئر نائب صدر مسرت احمد،نائب صدر ذیشان خان،جنرل سیکرٹری جنید خان، ارکان عمیر رئیس،فراز قریشی،علی آصف اور ذیشان الرحمن نے نئی زندگی کی شروعات پر سمیر رئیس کومبارکباد پیش کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -