پشاور،ناقص انتظامات پر 6  ہوٹل مالکان کیخلاف پرچہ چاک

  پشاور،ناقص انتظامات پر 6  ہوٹل مالکان کیخلاف پرچہ چاک

  

پشاور(کرائم رپورٹر) صوبا ئی دارلحکومت پشاور میں سیکیو رٹی تھر ٹ اور  ہو ٹلو ں میں نا قص سیکیو رٹی انتظامات پر 5ہو ٹلو ں کے ما لکا ن کیخلاف دفعہ 12SECPکے تحت مقد ما ت درج کر لئے گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز گلبہار پولیس نے سیکیو رٹی خد شات اور ہو ٹلو ں کی سیکیو رٹی انتظامات درست نہ ہو نے پر باجو ڑ ہو ٹل، دیر شانگلہ ہو ٹل، بالا حصا ر ہو ٹل، مکہ ہو ٹل، دیر تیمر گر ہ ہو ٹل کے مالکان محمد اقبال، احسا ن اللہ، کا مر ان، اسما عیل اور ظاہر شا ہ کیخلاف مقد ما ت درج کر لی گئی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -