سو ئی گیس کی غیر قا نو نی کنکشن لگانے والے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج 

   سو ئی گیس کی غیر قا نو نی کنکشن لگانے والے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج 

  

پشاور(کرائم رپورٹر) رحما ن بابا پولیس سٹیشن کی حدود میں سو ئی گیس کی غیر قا نو نی کنکشن لگانے والے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز ایسو سی ایٹ انجینئر خا لد نو ر شیر نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم سلما ن ولد محمد ا گل، قدیر ولد سید عا لم سا کنا ن دیر کا لو نی غفور آباد نے غیر قا نو نی طریقے سے سو ئی گیس کی کنکشن لگائے تھے جس سے قو می خزا نہ کو نقصا ن پہنچا ہے جس پر پولیس نے ملزمو ں کیخلاف 462Cکے تحت مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -