کاروباری شخصیت خلیل احمد خان لودھی کی ہمشیرہ کی رسم قل ادا

کاروباری شخصیت خلیل احمد خان لودھی کی ہمشیرہ کی رسم قل ادا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)کاروباری و سماجی شخصیت خلیل احمد خان لودھی کی ہمشیرہ بیگم عبدالحمید شیروانی کی رسم قل و قرآن خوانی کے موقع پر میاں معظم وٹو، میاں راشد فرزند، میاں نعیم الہی، ودود مشتاق، فاروق خان لودھی، محمد علی خان لودھی،  رانا شاہد، کرنل قمر، میاں اسلم، فائزہ شاہد لائنز کلب کراچی، عامر خانزادہ، سابق وزیر تعلیم رانا مشہود، رانا رفاقت اور متعدد نے دعائے مغفرت میں شرکت کی جبکہ سینئر اداکار جواد وسیم نے بیان کیا اور دعا کروائی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -