موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کامختلف  تعلیمی اداروں کا مطالعاتی دورہ

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کامختلف  تعلیمی اداروں کا مطالعاتی دورہ

  

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام جاری پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین‘ داتا نگر‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ ملتان روڈ‘ لاہور‘ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ علی رضا آباد‘ رائے ونڈ‘ لاہور اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ رائے ونڈ روڈ‘ ارائیاں‘ لاہور کادورہ کیا۔

۔ مذکورہ بالا تعلیمی ادارے میں مستفید ہونے والے اساتذہ‘طلبا اور طالبات کی تعداد 214تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -