رکشہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل 

  رکشہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی،ہسپتال منتقل 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)  لٹن روڈ کے علاقے ایل او ایس فیروز پور روڈ پر رکشہ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 30 سالہ ارشد زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لٹن روڈ پر ٹریفک حادثہ کے دوران موٹرسائیکل سوار   زخمی ہو گیا  تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -