اچھرہ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے موٹرسائیکلیں‘ا سلحہ برآمد کرلیا

اچھرہ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے موٹرسائیکلیں‘ا سلحہ برآمد کرلیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)  اچھرہ پولیس نے   موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث جاوید اور ارسلان کو گرفتار کر کے 2موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -