صد  صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی ر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

         صد  صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی ر جو ...

  

 نیویارک  (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے ایک بار پھر دو ریاستی حل کی حمایت کردی۔اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ صدر جو بائیڈن مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کریں گے۔ امریکا فلسطین کی امداد بحال کرنے کا ارادہ رکھتاہے، جبکہ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات بھی بحال کر دیے جائیں گے۔ جنہیں صدر ٹرمپ نے معطل کردیاتھا۔امریکی سفیر کاکہنا تھا دوسرے ممالک اسرائیل کو ضرور تسلیم کریں لیکن اس سے مشرق وسطیٰ کا امن خراب نہیں ہونا چاہیے۔

 صدر جو بائیڈن 

مزید :

صفحہ اول -