محمد حسین محنتی کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

  محمد حسین محنتی کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

  

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی جمعرات کو شام چار بجے قباء آڈیٹوریم میں مسئلہ کشمیر پر عالمی ضمیر کی خاموشی، حکمرانوں کی بے حسی اور ہفتہ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -