پی ڈی ایم کا 5فروری کو راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں جلسہ کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(آئی ا ین پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 5 فروری کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیاگیا ہے، پی ڈی ایم نے 5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد کرنے کا فیصلہ کیا، جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ ن لیگ کی درخواست پر کیا گیا۔
پی ڈی ایم