اسٹیبلشمنٹ ڈویژن‘ گریڈ 18 کے 168  افسران 31 ویں کورس کے لئے طلب

      اسٹیبلشمنٹ ڈویژن‘ گریڈ 18 کے 168  افسران 31 ویں کورس کے لئے طلب

  

  ملتان (وقا ئع نگار)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے۔گریڈ 18 کے 168 افسران کو 31 ویں کورس کے لیے بلا لیا گیا، کورس یکم فروری سے 9 اپریل تک جاری رہے گا، افسران کا تعلق مختلف گروپس سے ہے۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -