پرائیویٹ ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کاحکم
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے ڈی سیزاورمحکمہ صحت افسران کوہدایت جاری کی ہے کہ(بقیہ نمبر4صفحہ 6پر)
وہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کوطبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے اورعملہ کی مانیٹرنگ کرنے کے لیے اپنے اضلاع کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں پردوبارہ چھاپے ماریں پرائیویٹ ہسپتالوں کی مانیٹرنگ اورچھاپے بھی یقینی بنائے جائیں اورہسپتالوں میں مریضوں کومہیاکی جانے والی ادویات، عملہ کی حاضری اورلیبارٹریوں کی چیکنگ کی جائے کسی بھی قسم کی غفلت کامظاہرہ نہ کیاجائے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت اورمحکمہ صحت حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
رپورٹس طلب