مضر صحت گوشت فروخت کرنے کا  انکشاف‘ ٹیموں کو فوری آپریشن کی ہدایت

   مضر صحت گوشت فروخت کرنے کا  انکشاف‘ ٹیموں کو فوری آپریشن کی ہدایت

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) مضرصحت مرغی گوشت کی فروخت کی شکایات دکانوں کی چیکنگ کے ساتھ مرغیوں کے (بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)

ویسٹ کومحفوظ اندازمیں ٹھکانے لگانے کے اقدامات پرعملدرآمدکویقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔ حکومت پنجاب نے محکمہ ماحولیات کے تمام ضلعی افسران کوہدایت کی ہے کہ ضلع بھرمیں چکن فروشوں کوماحولیاتی تحفظ کے اصولوں بارے مثرآگاہی دی جائے تاکہ صفائی ستھرائی برقراررکھنے اورمرغیوں کے ویسٹ کومحفوظ اندازمیں ٹھکانے لگانے کے اقدامات پرعملدرآمدکویقینی بنایاجاسکے حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروبارجاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اس ضمن میں اشیائے خوردنی تیاروفروخت کرنے والے پیورفوڈلائسنس حاصل کرکے اس کے تمام تقاضے اورشرائط پوری کروائیں آراوپلانٹ کے بغیراورمضرصحت کیمیکلزاستعمال کرنے والی سوڈافیکٹریوں کومستقل سیل کردیاجائے احکامات پرضلعی محکمہ ماحولیات حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

انکشاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -