دوحہ، طالبان اورافغان حکومت کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار 

دوحہ، طالبان اورافغان حکومت کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار 

  

دوحہ (این این آئی)طالبان اور افغان حکومت کے درمیان قطر میں بین الافغان مذاکراتی تعطل کا شکار ہو گئے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان نادر نادری نے اپنے ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ گزشتہ 9 دنوں سے دونوں فریقوں کے د رمیان مذاکرات نہیں ہوئے ہیں نادر نادری نے کہا کہ وہ طالبان کے ساتھ ایجنڈے پر مذاکرات کیلئے تیاری کر چکے ہیں اور طالبان مذاکرات کی میز پر واپس آ جائیں طالبان نے نادری کے بیان پر ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔

مذاکرات تعطل 

مزید :

صفحہ اول -