ملتان ائیر پورٹ: بلیک لسٹ مسافر گرفتار

  ملتان ائیر پورٹ: بلیک لسٹ مسافر گرفتار

  

 ملتان (وقا ئع نگار) ایف آئی اے ٹیم نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بلیک لسٹ شامل مسافر کو حراست میں لے لیا ہے۔جو ایف آئی اے ڈیرہ اسماعیل خان کو مطلوب (بقیہ نمبر20صفحہ 6پر)

تھا۔معلوم ہوا ہے ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر گزشتہ روز  عریبیہ  انٹرنیشنل ایئر لائن کی پرواز G9 558 شارجہ سے پہنچی۔  تو اس دوران ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے حامد خان کو کلیرنس کے وقت اپنی حراست میں لے لیا۔کیونکہ اس نام بلیک لسٹ میں شامل تھا۔اور وہ ایف آئی اے ڈیرہ اسماعیل کو مطلوب تھا۔ایف آئی اے مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے سرکل آفس ملزم کو  منتقل کردیا ہے۔

مسافر گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -