شرابی کی ”طبیعت“ بگڑ گئی‘ رضا ہال کی  چھت پر چڑھ کر خود کشی کی کوشش 

شرابی کی ”طبیعت“ بگڑ گئی‘ رضا ہال کی  چھت پر چڑھ کر خود کشی کی کوشش 

  

 ملتان (وقائع نگار) چہلیک کے علاقے میں شرابی نے رضا ہال کی چھت سے خودکشی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ریسکیو نے بحفاظت نیچے اتار لیا۔جبکہ مقامی پولیس(بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)

 نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ چہلیک کے علاقے میں واقع رضا ہال کی چھت پر گزشتہ روز محمد اسد چڑھ گیا۔جس نے شراب پی ہوئی تھی۔ اس نے رضا ہال کی چھت سے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔جسکو ریسکیو نے ناکام بنادیا۔اور اسکو بحفاظت چھت سے نیچے آتار لیا۔اسی اثنا میں مقامی پولیس بھی موقع پر آگئی۔جہنوں نے مذکورہ شرابی کو اپنی حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا اور قانونی  کارروائی شروع کردی ہے۔

شرابی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -