ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان 

  ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات و دیگر سامان سے محروم ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے باغ حسین محمد افتخار سے سے دو مسلح ڈاکو نیاسلحہ کی نوک پر نقدی45ہزار چھین کر فرار (بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)
ہوگئے، تھانہ جلیل آباد کے علاقے ریلوے گراونڈ محمد یسین سے دو ڈاکو نے گن پوائنٹ پر نقدی2لاکھ 10ہزار لیگئے،تھانہ بی زیڈ کے علاقے اسد باقر سے موٹرسائیکل سوار ملزم جھپٹا مارکر دوموبائلز مالیت22ہزار چھین کر فرار ہوگیا، تھانہ چہلیک کے علاقے قدیر آباد سعد اللہ،تھانہ ممتازآباد کے علاقے فضل ماڈل علی رضا تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے عمران اقبال کی موٹرسائیکلیں، تھانہ مظفر آباد کے علاقے حامد پور کنورہ رابعہ شاہین ہیڈ مسز سرکاری سکول کے مطابق سولر سسٹم مالیت70ہزار، تھانہ بی زیڈ کے علاقے محمد کامران کیگھر سے طلائی زیورات،پرائز بانڈزوقیمتی کبوتر مالیت6لاکھ50ہزارجبکہ مخدوم رشید کے علاقے آصف کی دوکان سے کھل بنولہ وغیرہ مالیت1لاکھ3ہزار چوری ہوگئے۔
نقصا