پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا 

پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا 
پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ جاری کردیا۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری مرد افسران پتلون شرٹ اور ٹائی، پینٹ کوٹ یا شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہن سکتے ہیں۔نو ٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین افسران دفتری ماحول کے مطابق باوقار اور مناسب ڈریس پہنیں۔

مزید :

قومی -